سيدنا محمد ﷺ پر بکثرت درود و سلام بھیجتے رہیں
تلی کھٹی چیز سے پرہیز کریں۔ ہر شخص اپنے اخراجات 20 فیصد کم کرے۔ تمام مسائل کا حل جھوٹ کا ترک کرنا۔ گندم چھوڑیں اور جو کھائیں، سنت اپنائیں اور شوگر سے نجات پائیں۔ 15 منٹ ورزش کریں یا 45 منٹ پیدل چلیں۔ شوگر سے بچنے کیلئے مرد حضرات اپنی کمر 35 اور خواتین 31 رکھیں۔ کم اور سادہ غذا کھائیں۔ شوگر بلڈپریشر چیک کرواتے رہیں۔ وزن کم کریں۔ نمک اور میٹھے کا استعمال کم کریں۔ دمہ اور سانس کے مریض چاول، دہی، ٹماٹر کا استعمال کم کریں۔ مستند معالج سے علاج جاری رکھیں۔ ٹینشن سے بچیں۔ میدہ اور سفید آٹا کم کھائیں۔ اللہ سے مدد مانگیں