Baba g Irfan ul haq Image

About Irfan-ul-haq

عرفان الحق صاحب 14 اگست 1946ء کو نجیب آباد ضلع بجنور (یو پی بھارت ) کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تقسیم کے بعد والدین کے ہمراہ پاکستان چلے آئے اور جہلم کی خوبصورت وادی میں سکونت اختیار کر لی۔ ابتدائی تعلیم جہلم ہی سے حاصل کی اور بسلسلہ روزگار مسلم کمرشل بینک سے وابستہ ہو گئے۔ ملازمت کو 1992ء میں خیر باد کہا اور ذاتی کاروبار سے منسلک ہو گئے۔ 1994ء میں مخلوق خدا کی خدمت میں مصروف ہوئے اور علاج بذریعہ ذکر الہی، دعا اور غذا شروع کیا۔ الله تعالی نے ہمارے دلوں کے شیشے صاف کرنے کے لیے قرب قیامت کے اس زمانے میں انہیں پیدا فرمایا۔۔۔

Search

Issues & Treatments

View more

جس دن ہمیں اس بات کا یقین ہو جائے گا کہ جو کچھ بھی ہمارے ساتھ ہو رہا ہے سب کچھ اللہ کی مرضی سے ہورہا ہے اس دن ہماری زندگی میں اطمینان آجائے گاور نہ اضطراب ہی رہے گا۔

~ Irfan-ul-haq

جس دن ہمیں اس بات کا یقین ہو جائے گا کہ جو کچھ بھی ہمارے ساتھ ہو رہا ہے سب کچھ اللہ کی مرضی سے ہورہا ہے اس دن ہماری زندگی میں اطمینان آجائے گاور نہ اضطراب ہی رہے گا۔

~ Irfan-ul-haq

Location